Sprache waehlen

خوش آمدید

یہ بہت اچھی بات ہے کہ آپ یہاں ہماری ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ اسکے باوجود کے آپ کہاں سے ہیں، آپ کا کیا ایمان ہے، اور آپ کس وقت تک جرمنی میں رہیں گے: ہم آپکو پورے دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

یہاں آپ کی زندگی کی بہترین ابتدا کے لیے، ہم نے آپ کے لیے کچھ فلمیں اور مضامین تیار کر رکھے ہیں تاکہ آپ لوگوں کے ساتھ اپنے نئے رابطے قائم کر سکیں اور ہمارے معاشرے کو بہتر طریقے سے سمجھ سکیں۔