Sprache waehlen

وقت کی پابندی اور میٹنگز

وقت کی پابندی سرکاری اور نجی سطح پر بہت اہمیت کی حامل ہے۔

[Translate to Urdu:] Pünktlichkeit und Termine
Foto: I-vista, pixelio.de

بلا جھجھک اس کا اشتراک کریں۔

جرمنی میں آپ کہ پہلے چند مہینوں کے دوران آپ کو حکومتی اداروں میں اکثر بلایا جاتا ہے۔ وقت کی قدر – اس لیے بہت خاص عنوان ہے۔ جب آپ کی پابندی کرتے ہیں تو اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ دوسرے ملنے والے شخص کی عزت کرتے ہیں۔ اگر آپ کو ایسا لگے کہ آپ پانچ یا دس منٹ لیٹ ہو جائیں گے،تو یہ نہایت ضروری ہے کہ آپ دوسرے شخص کو فوری طور پر فون پر اطلاع کریں۔ اگر آپ بتائے بغیر دیر سے آ تے ہیں تو اس کو بہت غلط یا بد تمیزی کا نشان سمجھا جاتا ھے۔

جاب انٹر ویو کے لیے اگر آپ وقت پر نہیں آ تے تو اکثر آپ کو اندر ہی نہیں بلایا جاتا۔ لحاظہ کسی بھی معاملے میں آپ کے سست پن کو اچھی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا۔ آپ کے کام پر اگر آپکا احلا پن آپ کی ترقی کہ سارے دروازے بند کر دیتا ہے۔ اور اکثر آپ کا ایسا رویہ، آپ کی بےروزگاری کا باعث بن جاتا ھے۔

پبلک معملات کی خاص پابندی

وقت کی قدر نہ صرف محاشی یا سرکاری بلکہ محاشرتی سطح پر ، خاص طور پر مہمان نوازی میں بھی کی جاتی ہے۔ میزبان اس بات میں اپنی عزت سمجھتا ہے جب مہمان وقت پر حاضر ہوتے ہیں۔ معاشرتی معملات میں اوقات کی پابندی کرنا پابندی کرنے والے سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ ہوسکتاہے کہ آپ کی گفتگو ابھی ختم نہ ہوئی ہو اور دوسرا شخص جانے کے لیے تیار ہو کیونکہ اسکے اجنڈے میں اگلی میٹنگ بھی شامل ہے۔ اگر آپ کے ساتھ کبھی ایسا واقع پیش آئے تو اسکا مطلب نہ ہی آپ کی بےعزتی ہے اور نہ ہی یہ کہ دوسرا شخص آپ کو پسند نہیں کرتا۔ بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگلے شخص کو بھی آپ کے جیسا مکمل موقع اور عزت دی جاسکے۔

اس لیے، کسی بھی قسم کے مل ملاپ یا میٹنگز کے لیے لوگ میٹنگز بک کرتے یا کرواتے ہیں۔ اور اس بات کو بھی بہت اچھا سمجھا جاتا ھے، جب آپ کسی دوسرے شخص کو میٹنگز کے عنوان سے ملنے سے پہلے آگاہ کردیں۔ اسطرح بغیر وقت ضائع کیے آپ سیدھے ایک دوسرے کے ساتھ مثلے کے بارےمیں بات چیت کرسکتے ہیں جو کہ دونوں کے حق میں بہتر تصور کیا جاتا ہے۔

ڈان لوڈ کریں

آپ اس مضمون کو اپنی زبان میں پی ڈی ایف فائل میں ڈان لوڈ کر سکتے ہیں: