اس حصے میں آپ ان گرجا گھروں سے متعارف ہونگے جوکے آپ کے لیے جرمنی میں آپکی زندگی کے آغاز میں مدد فراہم کرسکتے ہیں۔ شروع میں آپکو خاص مدد،جیسے کے، سرکاری درج، ڈاکٹر سے ملاقات، ضروری کپڑوں کی تلاش، کھیل کود کے لیے لوگوں کی تلاش، گفتگو کے لیے کافی یا چائے پر ملنا، اتوار کی عبادت میں رہنمائی اور ذہنی سکون کے لیے مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ اسکے لئے آپ اپنے علاقے میں موجود اپنی زبان بولنے والوں کے ساتھ مل جل سکتے ہیں اور مدد اور رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔
آپکے علاقے میں پہلے سے موجود گرجا گھروں کے بارے دریافت کرنے کے لیے،مہربانی سے اپنا مکمل موجودہ پتہ، ،پوسٹ کوڈ، اپنے شہر یا قصبہ کے نام کیساتھ لکھیں۔
پولیس نمبر 110
امرجنسی کال نمبر۔ 112
جرمنی میں موجود مشرقی مسیحیوں کی سینٹرل جماعت:
zocd.de
فون نمبر 089 309040 210
حادثات کی کاغذی کارروائی - Open Doors: فون نمبر 6195 6767 255
bamf.de/DE/Infothek/infothek-node.html
medienangebot.orientierung-m.de
فون نمبر 0231 586949 70