Sprache waehlen

پیشکش کا جائزہ

اس حصے میں آپ ان گرجا گھروں سے متعارف ہونگے جوکے آپ کے لیے جرمنی میں آپکی زندگی کے آغاز میں مدد فراہم کرسکتے ہیں۔ شروع میں آپکو خاص مدد،جیسے کے، سرکاری درج، ڈاکٹر سے ملاقات، ضروری کپڑوں کی تلاش، کھیل کود کے لیے لوگوں کی تلاش، گفتگو کے لیے کافی یا چائے پر ملنا، اتوار کی عبادت میں رہنمائی اور ذہنی سکون کے لیے مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ اسکے لئے آپ اپنے علاقے میں موجود اپنی زبان بولنے والوں کے ساتھ مل جل سکتے ہیں اور مدد اور رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔

آپکے علاقے میں پہلے سے موجود گرجا گھروں کے بارے دریافت کرنے کے لیے،مہربانی سے اپنا مکمل موجودہ پتہ، ،پوسٹ کوڈ، اپنے شہر یا قصبہ کے نام کیساتھ لکھیں۔

سروس کے مطابق تلاش:

پورے جرمنی میں موجود مدد کی فراہمی

امرجنسی میں مدد کی فراہمی (خطرہ یا تشدد)
مختلف زبانوں میں معمولی انفرمیشن کی فراہمی
یہاں چناؤ کیجئے