یہاں آپ، خاص طور پر پنا گزین طبقہ، مختلف قسم کی فلموں اور مضامین کے ذریعے جرمنی میں زندگی گزارنے کے طور طریقوں سے واقفیت حاصل کر سکتے ہیں۔ ہمارے ملک اور معاشرے کے بارے میں پناہ گزینوں کے ساتھ گفتگو کو شروع کرنے کے لئے ہم نے بہت سے عنوانات شائع کیے ہیں جن کا تعلق جرمنی کی مذہبی روایات کے ساتھ ہے جو کہ صحیح معنوں میں جرمن  معاشرے کو پیش کرتے ہیں۔ فلموں اور مضامین کو بغیر کچھ ادا کیے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے تاکہ آپ ان معلومات کو پنا گزینوں سے منسلک موقعوں پر استعمال کر سکیں۔

ہم آنے والے ہفتوں میں نیے عنوان شائع کریں گے، اسلیے ہم آپ کو واپس ہماری ویب سائٹ پر آنے کے لیے خوش آمدید کہتے ہیں۔ 

Ihr Browser ist stark veraltet

Bitte aktualisieren Sie Ihren Browser!